ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا میں ٹک ٹاکرز کی گرفتاریاں: ’غیر اخلاقی‘ مواد کیوں مقبول ہے؟ پولیس کے مطابق عوامی شکایات پر صوابی، مردان، پشاور اور مانسہرہ سے ’غیر اخلاقی‘ مواد بنانے والے متعدد ٹک ٹاکرز کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پاکستان کرم میں مسافر گاڑی پر فائرنگ، پانچ افراد جان سے گئے: پولیس واقعے کے بعد پولیس کے مطابق ’ٹل سے پاڑا چنار جانے والی مرکزی شاہراہ کوسکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔‘