معیشت پہلے کاریں بُک ہوتی تھیں، اب ای بائیکس کی بکنگ کا رجحان ہے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ای بائیکس کی خریداری میں اضافے کی بڑی وجہ بن چکا ہے۔
پاکستان بنوں میں دو مرتبہ بم حملوں کا ہدف بننے والے گھر کی کہانی دھماکے میں قریبی رشتے دار کھونے والے عبدالقدیر کے مطابق 2013 کے دھماکے میں ان کی اہلیہ جان سے گئی تھیں، اب اسی مقام پر چچا، بہو اور کم سن بچہ کھو دیا۔