’جیل بھرو تحریک‘: شیخ رشید گرفتاری دیے بغیر واپس روانہ

پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس۔

24 فروری 2023 کی اس تصویر میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید جیل بھرو تحریک کے دوران راولپنڈی کے کمیٹی چوک پر(انڈپینڈنٹ اردو)