عمران خان آج رات سپریم کورٹ کے مہمان رہیں گے: چیف جسٹس

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے بعد ملک کی مجموعی سیاسی و سکیورٹی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس

سابق وزیر اعظم عمران خان سپریم کورٹ میں پیشی کے  لیے کمرہ عدالت جاتے ہوئے (تصویر: انڈپینڈنٹ اردو/ مونا خان)