نو مئی: قومی سلامتی کمیٹی کی آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی تائید

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ نو مئی کے واقعات بالخصوص جی ایچ کیو اور لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس کے واقعات انتہائی شرمناک تھے۔

16 مئی 2023 کی اس تصویر میں وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے (تصویر: حکومت پاکستان آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ)