عمران خان کی ریاستی اداروں کو ملکی صورت حال پر مذاکرات کی دعوت

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق سوال پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ’جماعت پر پابندی پر قانونی ٹیم غور کر رہی ہے، فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے۔‘