عمران خان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلے گا: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے اپنی گرفتاری سے قبل ذاتی طور پر فوجی تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کی اور اس حوالے سے شواہد موجود ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ (اے ایف پی)