نگران وزیر اطلاعات نے بتایا کہ عدلیہ کے خلاف مہم کے حوالے سے اب تک تقریباً 600 سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کی تحقیقات ہوئی ہیں۔
عدلیہ
پاکستان تحریک انصاف کے مطابق انتظامی افسران سابقہ پی ڈی ایم حکومت کے تعینات کردہ ہیں اور اس سے انتخابات کی شفافیت مشکوک ہوتی ہے۔