اسرائیل کا غزہ پر حملے میں تاخیر کرنے کی امریکی درخواست پر اتفاق: رپورٹ

وال سٹیرٹ جرنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’اس وقت امریکی افواج کو خطرہ ہی بنیادی تشویش ہے۔‘

گذشتہ 24 گھنٹوں کے اہم واقعات: 

  • اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے والے حملوں کی فوٹیج جاری کی ہے۔ غزہ کی حماس حکومت نے 25 اکتوبر کو کہا تھا کہ محصور فلسطینی علاقے پر رات کے وقت فضائی حملوں میں کم از کم 80 افراد جان کھو بیٹھے۔ (اے ایف پی)
  • اقوام متحدہ میں غزہ پر تلخ بیانات
  • فلسطینی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں تین افراد جان سے گئے جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ (اے ایف پی)
whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا