اسرائیل کی جبالیہ کیمپ پر بمباری، 50 فلسطینیوں کی موت: وزارت صحت

عزہ کی وزارت صحت نے منگل کو کہا ہے کہ فلسطینی علاقے میں جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 50 اموات ہوئی ہیں۔

اسرائیل کی جانب سے 31 اکتوبر 2023 کو کی جانے والی بمباری کے بعد غزہ کے علاقے سے دھویں کے بادل اٹھتے دیکھے جا سکتے ہیں (اے ایف پی/ مناہم کہانہ)