غزہ: حماس کی گھات لگا کر کارروائی، کرنل سمیت 10 اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیل فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مارے جانے والے کرنل گولانی انفنٹری بریگیڈ کے کمانڈر تھے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کی گئی اس تصویر میں غزہ کی پٹی میں سات دسمبر 2023 کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری لڑائیوں کے درمیان فوجیوں کو زمین پر موجود دکھایا گیا ہے (اسرائیلی فوج / اے ایف پی)