صابر نذر کی نظر

کراچی کو وفاق کے تحت کرنے کی تجویز کے بعد سندھ میں شدید ردعمل پر صابر نذر کا کارٹون۔

کراچی کے مسائل پر قابو پانے کے لیے وزیر قانون فروغ نسیم نے آئین کا آرٹیکل 149 نافذ کر کے شہر کو وفاق کے زیر انتظام کرنے کی تجویز دی، جس پر سندھ میں شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔

فروغ نسیم کے متنازع بیان پر صوبے کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے علاوہ وفاق پرست اور قوم پرست جماعتوں نے بھی احتجاج کیا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون