جنوبی پنجاب میں سیلاب نے عام شہریوں کو تو بے آسرا اور بے گھر کر رکھا ہے لیکن کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کی وارداتیں اسی طرح جاری ہیں۔
سندھ
پنجاب میں کئی روز تک سیلابی صورت حال کا باعث بننے کے بعد پنجند پر جمع ہونے والا سیلابی ریلا جمعے کو سندھ کے گڈو بیراج پر پہنچنا شروع ہو گیا۔