ایکسٹینشن کے بعد طلبہ حقوق کا جن بوتل سے نکل آیا

عمران خان ابھی ایکسٹینشن کے جن کو بمشکل قابو کر پائے ہیں کہ اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکل آنے والے طلبہ کی صورت میں ایک اور جن ان کا منتظر ہے۔

9

وزیر اعظم عمران خان کی حکومت ایک مسئلے کا جن بوتل میں بند کرتی ہے تو دوسرا جن نما مسئلہ سامنے آ جاتا ہے (30-11-19)

وزیر اعظم عمران خان کی حکومت پچھلے ایک، ڈیڑھ سال سے مسلسل معیشت، مہنگائی اور گورننس سمیت کئی اہم مسائل کا سامنا کر رہی ہے۔

حال ہی میں حکومت سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کے غرض سے جانے کے معاملے سے نکلی ہی تھی کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا قانونی جن سامنے آن کھڑا ہوا۔

عمران خان ابھی اس جن کو بمشکل قابو کر پائے ہیں کہ اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکل آنے والے طلبہ کی صورت میں ایک اور جن ان کا منتظر ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون