جبری گمشدگی پر مجرمانہ خاموشی کو ختم کرنے کی ضرورت ہے

سماجی کارکن جلیلہ حیدر کا کہنا ہے کہ ملک میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ مجرمانہ صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن جلیلہ حیدر کا کہنا ہے کہ ملک میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ مجرمانہ صورت اختیار کرتا جا رہا ہے اور اس پر خاموشی کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ جبری گمشدگیوں سے نہ صرف انسانی حقوق پامال ہوتے ہیں بلکہ ملک کی بدنامی بھی ہوتی ہے۔

دیکھیے اس موضوع پر جلیلہ کا وی لاگ۔ 

 

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ