گھر میں ایک فرد قرنطینہ میں ہو تو باقی اہل خانہ خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

اٹلی میں مقیم پاکستانی صحافی عالیہ صلاح الدین انڈپینڈنٹ اردو کے لیے کرونا وائرس سے متعلق وی لاگز کر رہی ہیں۔

اٹلی میں مقیم پاکستانی صحافی عالیہ صلاح الدین انڈپینڈنٹ اردو کے لیے کرونا (کورونا) وائرس سے متعلق وی لاگز کر رہی ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس مرتبہ انہوں نے اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کی ہے کہ اگر گھر کا کوئی ایک فرد کرونا وائرس سے متاثر ہونے یا علامات ظاہر ہونے کی وجہ سے گھر پر ہی قرنطینہ میں ہو تو باقی اہل خانہ خود کو اس وائرس سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
 

 

زیادہ پڑھی جانے والی صحت