پاکستانی کبوتر سے بھارتی تفتیش

اڑتی اڑتی خبر آئی ہے کہ اڑتا اڑتا ایک کبوتر سرحد پار چلا گیا ہے جس سے بھارتی فوج ’جاسوس‘ سمجھ کر تفتیش کر رہی ہے۔

8

پاکستانی کبوتر سے بھارتی تفتیش (27-05-2020)

اڑتی اڑتی خبر آئی ہے کہ اڑتا اڑتا ایک کبوتر سرحد پار چلا گیا ہے جس سے بھارتی فوج ’جاسوس‘ سمجھ کر تفتیش کر رہی ہے۔

یہ بھا کہا جا رہا ہے کہ اس کبوتر کے پاس سے کچھ لکھا ملا ہے جو بظاہر کوئی ’کوڈ‘ لگ رہا ہے۔

مگر اس بارے میں اس کبوتر کے مالک نے کہا ہے کہ وہ کوئی کوڈ نہیں بلکہ ان کا موبائل نمبر ہے۔

اس پر کارٹونسٹ صابر نذر کی نظر۔

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون