وزارت اطلاعات میں ایک بار پھر رد و بدل

شبلی فراز کی بطور وزیر اطلاعات اور جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی بطور معاون خصوصی برائے اطلاعات تعیناتی، صابر نذر کی نظر میں۔

9

وزارت اطلاعات میں ایک بار پھر رد و بدل (2020-04-29)

حال ہی میں وزارت اطلاعات میں دروبدل کے بعد معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو ہٹا کر شبلی فراز کی بطور وزیر اطلاعات اور جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی بطور معاون خصوصی برائے اطلاعات تعیناتی ہوئی۔

اس پر کارٹونسٹ صابر نذر کی نظر۔

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون