71 کھرب سے زائد کا بجٹ، دفاع کے لیے 12کھرب 89 ارب

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے 71 کھرب 30 ارب کا وفاقی بجٹ برائے مالی سال 21-2020 پیش کر دیا ہے۔

(اے ایف پی)