افغان پناہ گزین آج بھی گھر کے لیے ترستے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزین آج بھی حالات بہتر ہونے پر اپنے وطن واپس لوٹنے کے لیے تیار ہیں۔

20 جون کو ہر سال اقوام متحدہ پناہ گزینوں کا عالمی دن مناتا ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو نے اس مناسبت سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین یو این ایچ سی آر کے جنیوا میں ترجمان بابر بلوچ سے بات کی۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

گفتگو اس بارے میں رہی کہ دنیا کی ایک فیصد آبادی آج کیوں پناہ گزین بنی چکی ہے؟ پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کی واپس کے کیا امکانات ہیں؟ اور کیا وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے افغان پناہ گزینوں کو مستقل شہریت دینے کے اعلان میں کوئی پیش رفت ہوئی؟

مکمل انٹرویو یہاں دیکھیے۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی پاکستان