موٹر سائیکل: کریم اور اوبر سے نجات کا ذریعہ؟

کراچی کی رائیڈرز کہتی ہیں موٹر سائیکل چلانا خواتین کے لیے سفر کے اخراجات کم کر سکتا ہے۔

خواتین کو موٹر سائیکل چلانے اور سکھانے کی حوصلہ افزائی کے لیے کراچی میں سرگرمِ عمل ادارے ’پِنک رائیڈرز پاکستان‘ کے زیرِ اہتمام اتوار کو ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

لگ بھگ چالیس خواتین نے گلابی جیکٹیں پہن کر ناگن چورنگی سے صبح دس بجے موٹر سائیکلیں دوڑانا شروع کیں، شام تین بجے تک 28 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور سی ویو پر اس ریلی کا اختتام کیا۔

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو