وہ منڈی جہاں فٹبالر نیلام اور ادھار پر لیے جاتے ہیں

یہ منڈی کیا ہے اور کیسے فٹبالرز ایک کلب سے دوسرے کلب میں جاتے ہیں؟ جانیے ’فنڈہ فٹبال‘ کی اس نئی قسط میں۔

جی ہاں! فٹبال میں کھلاڑیوں کو بیچا، خریدا اور ادھار پر لیا جاتا ہے اور یہ سب عالمی لیگ فٹبال کے نظام کا بہت اہم جزو ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

آئے دن کروڑوں ڈالرز کے عوض فٹبالرز کے ایک کلب سے دوسرے کلب میں جانے کی خبریں سامنے آتی ہیں اور یہ سب ٹرانسفر ونڈو یا فٹبالرز کی مارکیٹ کے ذریعے ممکن ہوتا ہے۔

یہ مارکیٹ یا منڈی کیا ہے اور کیسے فٹبالرز ایک کلب سے دوسرے کلب میں جاتے ہیں؟ جانیے ’فنڈہ فٹبال‘ کی اس نئی قسط میں۔ 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی فٹ بال