سیاست دانوں کی خفیہ ویڈیوز کے پیچھے کون؟

ویڈیوز کے افشا ہونے کے بعد یہ تحقیقات نہیں ہوئیں کہ انہیں کس نے اور کیوں لیک کیا ہے اور کیا ان ویڈیوز کو لیک کیے جانے سے قبل متعلقہ افراد کو بلیک میل بھی کیا گیا تھا یا نہیں؟

(29-09-2021) سیاستدانوں کی خفیہ ویڈیوز

پاکستان میں گذشتہ چند سالوں کے دوران سیاست دانوں اور ججز کی ویڈیوز لیک ہونے کے واقعات پیش آئے ہیں جن کے بعد ان سیاست دانوں کے بارے میں عوامی آرا بڑی تیزی سے تبدیل ہوئی ہیں۔

لیکن ان ویڈیوز کے افشا ہونے کے بعد یہ تحقیقات نہیں ہوئیں کہ انہیں کس نے اور کیوں لیک کیا ہے اور کیا ان ویڈیوز کو لیک کیے جانے سے قبل متعلقہ افراد کو بلیک میل بھی کیا گیا تھا یا نہیں؟

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

حال ہی میں ایک اور سیاست دان کی ویڈیو لیک ہوئی ہے جس کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا سیاست دانوں کی نجی زندگی کی ویڈیوز لیک کیا جانا بھی اتنا ہی بڑا جرم ہے جتنا عام آدمی کی ویڈیو یا تصاویر افشا کیا جانا؟

معروف کارٹونسٹ صابر نذر نے اس صورت حال کو اپنے انداز سے دیکھا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون