’مثبت رپورٹنگ‘ کے لیے لایا گیا ’تھانیدار‘

پاکستان میں صحافیوں کی آزادی، میڈیا صورتحال اور میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) کے قیام پر صابر نذر کی نظر

پاکستان پہلے ہی رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس کے مطابق دنیا بھر میں 145 درجے پر ہے(کارٹون: صابر نذر13092021)

 پاکستان پہلے ہی رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس کے مطابق دنیا بھر میں 145 درجے پر ہے جس کے بعد اب میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے)  بھی پاکستان میں متعارف کروا دی گئی ہے۔ 
پاکستان بھر کی صحافتی تنظیمیں اس قانون کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

صحافیوں کے مطابق یہ مجوزہ قانون عالمی برادری کی نظر میں پاکستان کی ساکھ کو خراب کرنے کی وجہ بنے گا۔
اس صورت حال پر دیکھیے صابر نذر کی نظر۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون