تحریک عدم اعتماد کے دن تشدد کی خبریں جعلی: وزیر اطلاعات

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا پورا عمل آئین کے مطابق ہو گا اور ایک مہذب قوم کا احتجاج مہذب ہو گا۔

11 جون، 2019 کی اس تصویر میں اسلام آباد پولیس کے اہلکار پارلیمنٹ کے باہر پہرہ دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں (اے ایف پی)

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اتوار کو تحریک عدم اعتماد سے ایک دن پہلے اسلام آباد بھرپور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز رہا۔ اسلام آباد سے چند گھنٹے کی مسافت پر لاہور میں بھی نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے آج پیش رفت ہوئی۔

انڈپینڈنٹ اردو نے اس موقعے پر اپنے قارئین کو ہر اہم خبر سے آگاہ رکھنے کے لیے آج لائیو پیج کا سہارا لیا۔ تاہم اب یہ لائیو کوریج ختم کی جاتی ہے۔

کل کے انتہائی اہم دن لمحہ با لمحہ بدلتی سیاسی صورتحال جاننے کے لیے صبح ہم سے ضرور جڑیے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی پاکستان