کرکٹ انڈین پریمیئر لیگ کی کاروباری مالیت کا تخمینہ 18.5 ارب ڈالر بنگلور نے، جس نے ویرات کوہلی کے ساتھ اس سال اپنا پہلا آئی پی ایل ٹائٹل جیتا، 269 ملین ڈالر کی برانڈ ویلیو حاصل کی۔
کرکٹ آئی پی ایل: کوہلی کا خواب پورا، رائل چیلنجرز بینگلور چیمپیئن بن گئی پنجاب کنگز کو آخری اوور میں جیتنے کے لیے 29 رنز درکار تھے مگر وہ تین چھکوں اور ایک چوکے کے باوجود چھ رنز سے ہار گئی۔