انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ اور انٹرنیشنل میڈیا سپورٹ آرگنائزیشن نے دنیا کے سات صحافیوں کو ’ورلڈ پریس فریڈم ہیرو‘ کے ایوارڈ سے نوازا، جن میں اسرائیلی حملے میں جان سے جانے والی مریم ابو دقہ بھی شامل ہیں۔
آزادی صحافت
کوئٹہ کے ڈپٹی کمشنر نے واضع کیا ہے کہ پریس کلب میں طویل تقریبات کے لیے این او سی نہ لینے پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔