آئی سی سی نے اتوار کی شب جاری کردہ بیان میں کہا: ’یہ پروگرام منظم مدد فراہم کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔‘
آسٹریلیا
ویسٹ انڈیز کے بلے باز شائی ہوپ کو آسٹریلیا کے خلاف اپنے ملک میں ہونے والی سیریز کے لیے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا، لیکن تجربہ کار فاسٹ باؤلر کیما روچ کو ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔