پاکستان کیا آڈیو لیکس کی بنیاد پر کسی کے خلاف مقدمہ بن سکتا ہے؟ وفاقی حکومت نے ججوں کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے تین رکنی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیا ہے، لیکن اس حوالے سے کئی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
زاویہ عفت حسن رضوی ایک ہی خفیہ ویڈیو کافی ہے جیسے سیاست میں لیک ویڈیوز اور آڈیوز کی سٹار کاسٹ اب انجام سے بے پروا نظر آتی ہے ایسے ہی کراچی کی گلیوں، گھروں اور دکانوں میں بے جگری سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکو بھی سی سی ٹی وی کیمروں سے نڈر ہوگئے ہیں۔