دنیا میں نے شامی صدر کی سیاسی تربیت کی: امریکی سفیر کا انکشاف شام کے عبوری صدر احمد الشرع کو جنگجو سے سیاست دان بنانے کا دعویٰ کرنے والے امریکی سفیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔