غار کے نگران محمود الحنیطی کے مطابق: ’یہ غار سات قبروں پر مشتمل ہے، جس کے اوپر ایک قدیم مسجد بھی واقع ہے۔‘
اردن
اردن میں سکیورٹی حکام نے بتایا کہ ایران کی پشت پناہی رکھنے والے شامی گروہ تقریباً 95 لاکھ کیپٹاگون کی نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔