اساتذہ

پاکستان

سوات پولیس اب اساتذہ کو سیلیوٹ کرے گی

ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈا پور کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا کہ کانسٹیبل سے لے کر سینیئر رینک تک کے تمام پولیس افسران اساتذہ سے ملتے ہی انہیں سیلیوٹ کریں اور پولیس سٹیشن یا سکیورٹی چوکی پر انہیں اولین ترجیح دی جائے۔

پشاور یونیورسٹی پچھلے اکیس دن سے بند، احتجاج بدستور جاری 

احتجاجی اساتذہ کا مطالبہ ہے کہ وائس چانسلر کو برطرف کیا جائے جبکہ وائس چانسلر ڈاکٹر ادریس کا کہنا ہے کہ’پشاور یونیورسٹی اساتذہ کے بچوں کے سارے اخراجات برداشت کرتی ہے۔ اساتذہ بدلے میں کیا دیتے ہیں، صرف احتجاج اور بائیکاٹ؟‘