جسٹس محسن اختر کیانی نے 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کو عدلیہ کی آزادی کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے صحت کے مسائل اور ضمیر کے تقاضوں کو استعفے کی وجوہات بتایا۔
علیمہ خان نے بتایا کہ ’عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے فوری طور پر مستعفی ہو جائے۔‘