اسرائیل کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر، جس میں لبنان میں ایک اسرائیلی فوجی کو حضرت عیسی علیہ السلام کے مجسمے پر حملہ کرتے دکھایا گیا ہے، اصلی ہے۔
دنیا کو سفارت کاری سکھانے والا یورپ اس وقت دنیا کو بچانے کی حیثیت کھو چکا ہے، یہ اپنی ساکھ ہی بچا لے تو بڑی بات ہے۔