دنیا آبنائے ہرمز کو 'آزاد کرانے' کے لیے فوجی آپریشن 'غیر حقیقی' ہے: فرانسیسی صدر صدر میکروں نے ایران جنگ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر مایوسی کا اظہار بھی کیا۔
ایشیا آٹھ ملکوں کا مسجد اقصٰی کے دروازے کھولنے کا مطالبہ اعلامیے میں مسلمانوں اور مسیحوں کی عبادت گاہوں کی آزادی پر اسرائیل کی مسلسل پابندیوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی گئی۔