فلم کے پروڈیوسر بین ڈی پیئر نے سٹیج پر سے ہی بی بی سی سے سوال کیا کہ: ’آپ نے ہماری فلم ڈراپ کر دی، تو کیا آپ آج رات بافٹا کی سکریننگ سے ہمیں بھی نکال دیں گے؟‘
مشترکہ بیان میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ شہریوں کے تحفظ، قانون کی بالادستی اور اس کی خلاف ورزیوں پر احتساب یقینی بنانے کے لیے اخلاقی اور قانونی ذمہ داریاں پوری کرے۔