لائیو اپ ڈیٹس
دنیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں دو سے تین ہفتوں کے اندر ختم کر سکتا ہے، اور اس کے لیے تہران کا کسی معاہدے پر دستخط کرنا ضروری نہیں ہے۔