ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے پیر کو کہا ہے کہ ’پوری دنیا بین الاقوامی ٹرانزٹ کھلا چاہتی ہے، بند نہیں۔‘ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل ایران کے بعد ترکی کو ایک نئے مخالف کے طور پر نامزد کر سکتا ہے۔
پاکستان اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتے کی جنگ بندی کے دوران کسی مستقل حل تک پہنچنے کے لیے ممکنہ طور پر ہفتے سے مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔