کیا اسلام آباد پولیس لوگوں کی ذاتی معلومات شیئر کر کے شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہے؟
اسلام آباد
20 مارچ کو پارک میں ایک 12 سالہ بچی کو مبینہ طور ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے اور پولیس کے مطابق ملزم سے تفتیش جاری ہے۔