امریکہ امریکی جنرل ایران جنگ سے نکلنے کا ’متبادل راستہ‘ تلاش کر رہے ہیں سی این این کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ڈین کین ایران جنگ سے نکلنے کے لیے ایک ’آف ریمپ‘ (اخراج کا متبادل راستہ) تلاش کر رہے ہیں۔
امریکہ امریکہ کی سعودی عرب کو نو ارب ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل فروخت کی منظوری امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی عرب کو 730 پیٹریاٹ میزائل اور متعلقہ سامان فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔