’ایسی قیمتی بندوق تو حکومتِ پاکستان کے پاس بھی نہیں‘

ناصر خان درہ آدم خیل کے رہائشی ہیں اور تین نسلوں سے ان کا خاندان نادر ہتھیار جمع کر رہا ہے۔

انڈپینڈنٹ اردو کی ہفتہ وار ویڈیو سیریز ’شوق کا مول نہیں‘ میں آج دیکھیے پرانے ہتھیاروں کا ذاتی ذخیرہ جو خیبرپختونخوا کے ناصر خان نے محفوظ کر رکھا ہے۔

ناصر درہ آدم خیل کے رہائشی ہیں اور تین نسلوں سے ان کا خاندان نادر ہتھیار جمع کر رہا ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ حالیہ سالوں میں جب طالبان کے خلاف فوجی آپریشن ہوئے تو وہ اپنے ہتھیاروں کے ذخیرے کو زمین میں دفن کر دیتے تھے۔

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا