منتخب مسلمان پاکستانی امریکن اراکین اسمبلی ڈاکٹر سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی نے 350 سالہ پرانے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا اور پرانے اور نئے اراکین پارلیمان کی مخصوص سوچ کو بدل کر رکھ دیا ہے۔
قومی اسمبلی سے استعفوں کا اعلان بھی بغیر سوچے سمجھے جلد بازی میں کیا گیا اور نتیجتاً اب پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں واپس آنا چاہتی ہے، لیکن ایسا کرنا اس کے لیے ایک بڑی سیاسی شرمندگی ہو گی۔