مدعی کے مطابق ان کا بیٹا 2023 میں گھر سے نکلا لیکن واپس نہ آیا، ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے متعدد بار مقدمہ درج کروانے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکے۔
اغوا
زیارت کے مقامی اہلکار نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر افضل باقی، ان کے بیٹے بلال، ڈرائیور اور گن مینوں کو ایک سیاحتی مقام سے اغوا کیا۔‘