پاکستان نے افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ’تین کرکٹرز کی اموات‘ سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بیان کو ’جانبدارانہ‘ اور ’قبل از وقت‘ قرار دے کر ’فوری تصحیح‘ کا مطالبہ کیا ہے۔
افغانستان
افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق تین کھلاڑیوں کی موت کے بعد افغانستان اگلے ماہ پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ ہونے والی سہ فریقی سیریز سے الگ ہو گیا ہے۔