صوبائی محکمہ صحت کے سربراہ امین اللہ شریف نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث ٹرک حادثے کا شکار ہوا۔
پاکستان سے افغانستان واپس جانے والے ہزاروں افغان پناہ گزین خاندان سرحدوں کی بندش کی وجہ سے جمعے کو عید الفطر پاکستان میں سڑکوں پر منانے پر مجبور ہیں۔