ان کیمپوں کی ہزاروں کنال زمین کے مالکان کو زمین واپسی یا ان کیمپوں کے لیے سکولوں، ہسپتالوں اور پانی کی فراہمی کے لیے کام کرنے والے 1200 سے زائد ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔
افغان
زبولون سیمینتوف کی اسرائیل منتقلی کی خبر پر افغان طالبان کے قطر دفتر کے سربراہ سہیل شاہین نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’تمام غیر مسلموں کو افغانستان میں قانون کے مطابق حقوق حاصل ہیں۔‘