سلامتی کونسل میں پاکستانی مشن کی قونصلر صائمہ سلیم نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق کہا کہ ’انڈیا کا ایسا لاپروا رویہ جنوبی ایشیا میں امن اور سکیورٹی کو ہی خطرے میں ڈال سکتا ہے۔‘
عمان کے قریب آبنائے ہزمز میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنائے جانے کے واقعے نے خطے میں جہاز رانی کے لیے سکیورٹی خدشات بڑھا دیے۔