لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کو کالعدم قرار دیا تھا، جسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان
غیر سرکاری پتن ترقیاتی تنظیم کے مطابق آٹھ فروری کے انتخابات میں لاہور کے 21 حلقوں کے نتائج پر مبنی فارم 45 ابھی تین جولائی تک الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے غائب تھے۔