روسی صدر ولادی میر پوتن اور امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد کریملن نے بتایا کہ یہ گفتگو ’ہر لحاظ سے مفید‘ رہی۔
امریکہ
بیس سالہ امریکی غیر معمولی صلاحیت کے حامل سکیٹر نے میلان کورتینا گیمز کے لیے چار طویل برس انتظار کیا ہے، کیونکہ بیجنگ اولمپکس کے لیے انہیں متنازع طور پر امریکی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔