ایشیا حملہ ہوا تو امریکہ اور اسرائیل ’جائز اہداف‘ ہوں گے: ایران ایرانی سپیکر نے یہ دھمکی اس وقت دی جب ایران کی حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج دو ہفتے سے جاری ہے۔
ایشیا وینزویلا پر امریکی حملے کی دیکھا دیکھی چین کی تائیوان پر ’کاری ضرب‘ کی دھمکی بیجنگ کا اصرار ہے کہ تائیوان پر اس کے دعوے کراکس میں اقتدار اور تیل پر قبضہ کرنے کے ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام سے بالکل مختلف ہیں۔